پڑھائیں اور کمائیں

جو پڑھانا چاہتے ہیں اسی سے کمائیں

لائیو سیشن چلائیں، اپنا شیڈول خود طے کریں، ہفتہ وار ادائیگی پائیں۔ طلبہ، ادائیگی اور ٹیکنالوجی ہم سنبھالتے ہیں۔

اساتذہ izyLrn کیوں چنتے ہیں

اپنا شیڈول

جو slots چاہیے کھولیں، باقی بلاک کریں۔

ہفتہ وار ادائیگی

Verified بینک ٹرانسفر۔ ہر روپے کا حساب۔

طلبہ ہم لاتے ہیں

آپ صرف پڑھائیں۔ مارکیٹنگ اور matching ہم پر۔

Built-in tools

Whiteboard، video، screen share، recordings — سب شامل۔

سمارٹ پڑھائی کے لیے تیار؟

ہزاروں طلبہ پہلے سے izyLrn پر سیکھ رہے ہیں۔